....
[ New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
Forum » رد باطلہ » شعیت » شیعہ اور ذکوٰتہ (شیعت)
شیعہ اور ذکوٰتہ
sahjDate: Monday, 2009-05-04, 1:06 PM | Message # 1
Sergeant
Group: Moderators
Messages: 32
Awards: 0
Reputation: 0
Status: Offline


اگر کوئی شخص شیعوں کو زکواة دے اس کی زکواة قابل قبول نہیں ہے؛ کیونکہ اس نے اس عمل کے ذریعے ایسے لوگوں کی مدد کی ہے جو کفر کو تقویت پہنچارہے ہیں اور سنت نبوی کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں!!!

«علماء اسلام کی رائے کے مطابق» کافر کو زکواة نہیں دی جاسکتی اور شیعہ مندرجہ ذیل دلیلوں کی بنا پر کافر ہیں:

- وہ قرآن پر طعنہ زنی کرتے ہیں اور بدگوئی کرتے ہیں اور تحریف قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قرآن کا دو تہائی حصہ حذف ہوا ہے اور جو شخص قرآن پر طعنہ زنی کرے وہ کافر ہے اور آیت قرآن «و إنا لھ لحافظون» کا منکر ہے.
۲- سنت نبوی اور صحيح بخارى و مسلم کی حدیثوں پر بھی طعنہ زنی کرتے ہیں اور ان دو کتابوں میں منقولہ احادیث پر عمل نہیں کرتے؛ کیوں کہ ان کا عقیدہ ہے کہ ان دوکتابوں کی حدیثیں صحابہ سے منقول ہیں اور شیعوں کا خیال ہے کہ صحابہ کافر ہیں! اور ان کا عقیدہ ہے کہ رسول اللہ (ص) کی رحلت کے بعد على اور فرزندان علی اور سلمان و عمار جیسے انگشت شمار صحابہ کے سوا باقی سب کافر اور مرتد ہوگئے تھے.
۳- شیعہ اہل سنت کو کافر سمجھتے ہیں اور سنیوں کے ساتھ نماز نہیں پڑھتے اور اگر سنی امام جماعت کی اقتدا میں نماز ادا کریں اس کا دوبارہ اعادہ کرتے ہیں؛ نہ صرف یہی بلکہ وہ اہل سنت کو نجس سمجھتے ہیں اور اگر کسی سنی کے ساتھ مصافحہ کریں اور ہاتھ ملائیں تو اپنا ہاتھ دہولیتے ہیں.

۴- شیعہ، علی اور فرزندان علی کی نسبت غلوّ کا ارتکاب کرتے ہیں اور انہیں ایسی صفات کے حامل سمجھتے ہیں جو خدا کے لئے مخصوص ہیں اور خدا کی طرح ان کو بلاتے ہیں.
ابن جبرین آخر میں کہتا ہے: من دفع إليھم الزكاة فليخرج بدلھا ; حيث أعطاھا من يستعين بھا على الكفر ، وحرب السنّة.
“اگر کوئی شخص شیعوں کو زکواة دے اس کی زکواة قابل قبول نہیں ہے؛ کیونکہ اس نے اس عمل کے ذریعے ایسے لوگوں کی مدد کی ہے جو کفر کو تقویت پہنچارہے ہیں اور سنت نبوی کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں!!!”.

 
Al_Saif-Date: Wednesday, 2009-05-06, 1:56 PM | Message # 2
Private
Group: Moderators
Messages: 6
Awards: 0
Reputation: 0
Status: Offline
aku_jazakallah
 
sahjDate: Friday, 2009-05-15, 9:15 AM | Message # 3
Sergeant
Group: Moderators
Messages: 32
Awards: 0
Reputation: 0
Status: Offline
THANKS
 
Forum » رد باطلہ » شعیت » شیعہ اور ذکوٰتہ (شیعت)
  • Page 1 of 1
  • 1
Search:


Copyright@RaddEBatilah © 2024