بے چاروں تمہارے پاس جھوٹ کے علاوہ کچھ اور نہیں ہےجس بات کو تم نے ریڈ کیا اس کا حوالہ بھی ساتھ ہے یعنی صواعق المحرقہ یہ آپ کے مشہور عالم ابن حجر مکی نے لکھی ہے
بغیر تحقیق کے بات کرو گے تو اسی طرح اپنا منہ کالا کرو گے
جھوٹ جھوٹ جھوٹ جناب 12345 صاحب کسی اس صفحہ پر جو حوالے دئے گئے ہیں شیعان دلان کی طرف سے ان میں سے کسی بھی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ امام مہدی معصوم ھوگا اور نعوذبااللہ نبیوں سے بہتر ھو گا، لعنت ھے ایسے عقیدے پر جو صحیح احادیث کے نام سے جھوٹ شامل کر کے کہانی تیار کی گئی ھے ،