حضرت عبداللہ بن عباس (رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں کہ
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا :
اللہ تعالیٰ نے اُن مردوں پر لعنت فرمائی جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں اور اُن عورتوں پر لعنت فرمائی جو مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں ۔
صحیح بخاری
كتاب اللباس
باب : المتشبهون بالنساء والمتشبهات بالرجال
حدیث : 5946