....
................
Site menu
Main » Articles » مضامین مسلک حقہ » مضامین مسلک حقہ

حضرت بلال رضی اللہ عنہ

حضرت بلال رضی اللہ عنہ
مختصر ترین تعرف
بلال رضی اللہ عنہ ابن رباح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مشہور صحابی تھے۔ حبشی نسل کے غلام تھے۔ اسلام کے پہلے مُوّذن تھے۔ کفار عرب نے حضرت بلال  رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے وجہ سے بہت سے ظلم ڈھائے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے انھیں خرید کر آزاد کر دیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے۔ جنگ بدر میں آپ نے امیہ بن خلف کو قتل کیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اذان کہنے کے لیے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو مقرر فرمایا۔ سفر میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کھانے پینے کا انتظام حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے سپرد ہوتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اصرار پر صرف ایک دفعہ اذان کہی۔ کہا جاتا ہے کہ اس روز اذان میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا نام آیا تو غش کھا کر گر پڑے۔

Category: مضامین مسلک حقہ | Added by: Admin (2009-04-24)
Views: 817 | Rating: 0.0/0 |
Total comments: 0
Only registered users can add comments.
[ Registration | Login ]
E>

Copyright@RaddEBatilah © 2024