....
................
Site menu
Main » Articles » مضامین مسلک حقہ » مضامین مسلک حقہ

ام المومنین حضرت عائیشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا
حضرت عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا
 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب تھا۔ ان کا نام عائشہ لقب صدیقہ اور کنیت ام عبد اللہ تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سن 11 نبوی میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا اور 1 ہجری میں ان کی رخصتی ہوئی۔ رخصتی کے وقت ان کی عمر ساڑھے گیارہ برس تھی۔ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نو برس گذارے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے 48 سال بعد 66 برس کی عمر میں بنو امیہ کے حکمران امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں انتقال ہوا۔
حضرت عائشہ کو علمی حیثیت سے عورتوں میں سب سے زيادہ فقیہہ اور صاحب علم ہونے کی بناء پر چند صحابہ کرام پر بھی فوقیت حاصل تھی۔ فتوے دیتی تھی اور بے شمار احادیث ان سے مروی ہیں۔ خوش تقریر بھی تھیں۔
Category: مضامین مسلک حقہ | Added by: Admin (2009-04-24)
Views: 492 | Rating: 0.0/0 |
Total comments: 0
Only registered users can add comments.
[ Registration | Login ]
E>

Copyright@RaddEBatilah © 2024