زکوٰۃ
مختصر تری تعارف
زکوٰۃ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ايک اھم رکن ہے، جس کے لغوی معنی پاکیزہ کرنا یا پروان چڑھانا ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد غریبوں کی مدد، معاشرتی فلاح و بہبود میں صاحب ثروت لوگوں کا حصہ ں ملانا اور مستحق مسلمانوں تک زندگی گزارنے کا سامان بہم پہنچانا ہے۔
|