....
[ New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
Forum » اہلحق سیکشن » الحدیث » قیامت سے پہلے ایسے
قیامت سے پہلے ایسے
DOIDate: Thursday, 2009-05-07, 3:38 PM | Message # 1
Sergeant
Group: Moderators
Messages: 22
Awards: 0
Reputation: 0
Status: Offline
ـ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَى فَقَالاَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إِنَّ بَيْنَ يَدَىِ السَّاعَةِ لأَيَّامًا يَنْزِلُ فِيهَا الْجَهْلُ، وَيُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ، وَيَكْثُرُ فِيهَا الْهَرْجُ، وَالْهَرْجُ الْقَتْلُ ‏"‏‏.

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت سے پہلے ایسے دن آئیں گے جن میں ، جہالت چھا جائے گی ، علم (دین) اُٹھ جائے گا اور ہرج یعنی خون ریزی عام ہو جائے گی۔
صحيح بخاري
كتاب الفتن
باب : ظهور الفتن
حدیث : 7150

 
Forum » اہلحق سیکشن » الحدیث » قیامت سے پہلے ایسے
  • Page 1 of 1
  • 1
Search:


Copyright@RaddEBatilah © 2024